Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادویہ چرانے والا غیر ملکی گرفتار

امارات ۔۔۔۔ شارجہ پولیس نے چوری کی ورادات کرنے والے عرب ملک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے بارے میں معلوم ہوا کہ اس نے ادویہ کے گودام سے کینسر کے مرض میں کام آنے والی ادویہ چرائیں جن کی مالیت 40 لاکھ اماراتی درہم تھی ۔ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

شیئر: