Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیل کی عالمی طلب میں اضافہ متوقع

ریاض۔۔۔۔ماہرین اقتصاد نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ ربع صدی کے دوران تیل کی طلب میں عالمی اضافہ ہوگا۔ 2040میں 30فیصد تک ہوجائے گی۔ قدرتی گیس برآمد کرنیوالے ممالک کے فورم کی رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی کہ 2040تک قدرتی گیس کی مارکیٹ نئی شکل اختیار کریگی۔

شیئر: