Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاسٹاسے امریکہ زیادہ متاثر ہوگا، الجبیر

جدہ۔۔۔۔۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا کہ ایران مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالا سب سے بڑا ملک ہے۔ ڈیوس بین الاقوامی اقتصادی فورم ہے۔ مشرق وسطیٰ کے حوالے سیاسی و امن امور پر خطاب کرتے ہوئے ۔ الجبیرنے کہا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق عرب فارمولاابھی تک میز پر ہے۔ انہوںنے انتباہ دیا کہ جاسٹا قانون نافذ کیا گیا تو سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوگا۔

شیئر: