Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

متبادل طب کے قومی مرکز کا انتباہ

ریاض۔۔۔۔۔متبادل طب کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ سرباندھنے والے علاج سے گریز کیا جائے۔ ٹویٹر کے اکاؤنٹ پربتایاکہ یہ طریقہ علاج مریض کو سنگین مسائل سے دوچار کرسکتا ہے۔ مملکت میں اس کی اجازت نہیں اور سائنسی اعتبار سے غیر مفید ہے۔ اس علاج کا واحد ہدف پیسہ کمانا ہے۔

شیئر: