Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2438ٹن مضرصحت گوشت ضبط

ریاض۔۔۔میونسپلٹی نے پولیس اورشہری دفاع کے تعاون 2438ٹن پائے، گوشت اور کلیجی کی تقسیم کی کوشش ناکام بنادی،اسے ریاض کے ریستورانوں اور بوفیہ کو تقسیم کرنے کی تیاری تھی۔ ریاض میونسپلٹی کے عہدیدار فلاح الدوسری نے عکاظ اخبار کوبتایا کہ بعض تارکین وطن البطحاء محلے کے پرانے مکانا ت میں 2438ٹن سے زیادہ گوشت ، کلیجی اور پائے حفظان صحت کے منافی طریقوں سے ذخیرہ کئے ہوئے تھے۔

شیئر: