Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی انویسٹمنٹ فنڈ سرمایہ بڑھائے گا

کویت ۔۔۔۔کویتی انویسٹمنٹ فنڈ نے 8فیصد سرمایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ عکاظ اخبار کے مطابق کویتی فنڈ اندرون ملک اثاثے 2فیصد سے 8فیصد تک بڑھائے گا ۔کویت انویسٹمنٹ فنڈ دنیا کا پانچواں انویسٹمنٹ فنڈ بن جائیگا۔

شیئر: