Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خراب اشیاء درآمد کرنیوالوں کو انتباہ

ریاض۔۔۔۔۔سعودی حکام نے واضح کیا گیا ہے کہ جو شخص ملاوٹی سامان یا ناکارہ یا خراب سامان درآمد کریگا۔ اسے ری ایکسپورٹ کرنے کا حکم دیا جائے گا۔ سامان درآمد کرنیوالے تاجر نے مقرر مدت کے اندر ناکارہ سامان واپس نہیں بھیجاتو اسے ضبط کرلیا جائے گا۔ملاوٹی سامان کے انسداد کے قانون کی دفعہ6میں واضح کیا گیا کہ ملاوٹی سامان کی اصلاح ممکن ہوگی تو ایسی صورت میں اصلاح حال کا موقع دیا جائے گا ۔ضبطی پر واپسی کی پابندی کے حوالے سے مہلت دی جائے گی۔

شیئر: