Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صحرا النفود میں نایاب ہاتھ دانت دریافت

ریاض۔۔۔۔۔سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ کی ٹیموں نے مملکت کے شمال مغربی صحرا النفود میں نایاب ہاتھی دانت دریافت کیا ہے۔ یہ2.25میٹر لمبا ہے۔ بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر زہیرنواف نے الاقتصادیہ کو بتایا کہ سعودی محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ ، برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی ، آسٹریلیا اور اسپین کے اسکالرز نے ہاتھی دانت النفود صحرا میں قدیم جھیلوں کے علاقے میں کھدائی کے دوران دریافت کیا۔

شیئر: