Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض ایئر پورٹ اور سعودی کارگو کا معاہدہ

ریاض۔۔۔۔ریاض ایئرپورٹ اور سعود کارگونے اسٹراٹیجک شراکت کا 25سالہ معاہدہ کرلیا۔ محکمہ شہری ہوابازی کے معاون سربراہ نے بتایا کہ اس کی بدولت ہوائی اڈوں پر پیش کی جانیوالی خدمات کا معیار بلند ہوگا۔

شیئر: