Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں 28ٹن پرانے کپڑے تلف

جدہ۔۔۔۔جدہ کے حکام نے شہر کے صواریخ بازار سے 28ٹن استعمال شدہ کپڑے تلف کرادیئے۔ الوطن آن لائن کے مطابق جنوبی بلدیہ کے اہلکاروں نے زائد المیعاد غذائی اشیاء ضبط کی اور 350سے زیادہ غیر منظم عارضی دکانیں صاف کرادیں۔

شیئر: