Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمپنیوں نے65ارب ریال کمائے

ریاض۔۔۔۔سعودی مارکیٹ میں رجسٹرڈ کمپنیوں نے 2016کے آخر تک 65ارب ریال سے زیادہ کمائے۔ الیوم اخبار کے مطابق 128کمپنیوں نے 65.52140ملین ریال کمائے ۔ 61کمپنیوں نے زیادہ منافع حاصل کیا 67کمپنیوں کا منافع کم ہوا، 22کمپنیاں خسارے میں چلی گئیں۔16قسم کے کاروبار میں مصروف کمپنیوں نے تقریباً ہر فیلڈ میں منافع کمایا۔

شیئر: