Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک فوج کیلئے سعودی عرب کا دفاع مقدم ہے ،جنرل باجو

راولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی سفیر کو پھریقین دہانی کرائی ہے کہ افواج پاکستان کیلئے سعودی عرب کا دفاع مقدم ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعہ کو سعودی سفیرنے ملاقات کی۔ دفاعی و تربیتی امور پر بات چیت کی گئی۔ باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

شیئر: