Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا کا سنجے پر بننے والی فلم میں اہم کردار

 ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شر ما سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم بھی نظر آئیں گی۔ فلم ساز راج کمار ہیرانی، سنجے دت کی زندگی پر فلم بنا رہے ہیں۔ فلم میں رنبیر کپور، سنجے دت کا کردار اداکریں گے۔ انوشکا کا رول ایک مہمان کی طرح ہے لیکن یہ بہت اہم بتایا جا رہا ہے۔ پریش راول سنجے دت کے والد سنیل دت کے کردار ادا کررہے ہیں۔ سونم کپور بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ 

شیئر: