Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غلطی سے دیئے گئے ہاؤس رینٹ کی واپسی کا حکم

الخرمہ۔۔۔۔۔وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ جن ملازمین کو غلطی سے ہاؤس رینٹ جاری کردیا گیا ان سے واپس لیا جائے گا۔ وزارت کے بعض اداروں نے متعدد ملازمین کو ہاؤس رینٹ دیدیا ۔اس پر ان سے باز پرس کی جارہی ہے۔ بازیابی کی کارروائی شروع کردی گئی۔

شیئر: