Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اے ٹی ایم کیلئے نئی پروگرامنگ

ریاض۔۔۔۔۔متعلقہ سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کیلئے سعودی بینک نئی پروگرامنگ کررہے ہیں اس میں 6ماہ لگیں گے۔پروگرامنگ کے تحت اے ٹی ایمز میں ترامیم کی جارہی ہیں تاکہ نئے کرنسی نوٹ کھاتیداروں کوجاری کئے جاسکیں۔

شیئر: