Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نصیرالدین شاہ اور ارشد وارثی ایک ساتھ

 ممبئی ... بالی وڈ اداکارنصیرالدین شاہ اور ارشد وارثی پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں فلم ’کوئی جانے نا‘میں ساتھ کام کر رہے ہیں۔ فلم میں ارشد وارثی لیڈ رول میں ہوں گے وہیں نصیرالدین شاہ فلم کے کچھ حصوں میں ہوں گے۔ارشد کے ساتھ اداکارہ کے طور پر سنی لیونی کا نام لیا جا رہا ہے۔ ارشد اور نصیرالدین شاہ اس سے قبل’عشقیہ‘' اور’ڈیڑھ عشقیہ‘میں بھی کام کر چکے ہیں۔
 

شیئر: