Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روہنگیامسلمانوں کی مدد جاری رکھیں گے

امارات ۔۔۔۔متحدہ عرب امارات نے یقین دلایا ہے کہ وہ میانمار میںرو ہنگیا مسلمانو ں کی انسانی بنیادوں پر مد د جاری رکھے گا ۔ڈاکٹر میثاءسالم الشامسی جو متحدہ عرب ممالک کے وفد کی سربراہ ہیں نے ملائیشیامیں منعقد ہ اسلامی کانفرنس تنظیم کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے مزید کہا اقوام عالم کو فوری طور پر روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر توجہ دینی چاہئے تاکہ وہاں ہنگامی بنیادوں پر انسانی فلاح و بہبود کے کاموں کا عالمی سطح پر آغاز کیا جائے ۔
 

شیئر: