Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکانات کے انہدم پر اسرائیل میں عربوں کا مظاہرہ

وادی عارۃ ۔۔۔۔اسرائیل میں مقیم ہزاروں عربوں نے مکانات کے انہدام پر عرعارۃ میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین وادی میں فلسطینی پرچم ہاتھوں میں اٹھائے۔ انہدام کی کارروائی کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔انہوں نے پلے کارڈز لئے ہوئے تھے جن پر اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔

شیئر: