Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب سوڈان کو 14مسافر طیارے دیگا

قاہرہ۔۔۔۔۔سوڈانی وزارت ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سوڈان کو 14نئے مسافر طیارے فراہم کریگا۔عربین ایرواسپیس ویب سائٹ نے بتایا کہ سعودی محکمہ شہری ہوا بازی کے عہدیداروں نے سوڈانی ایئرلائنز کا نیا ڈھانچہ ترتیب دینے کا وعدہ کیا ہے اس پر 22.5ملین ریال خرچ ہونگے۔ سوڈانی ایئر لائنز کو نئے طیارے بھی دیئے جائیںگے۔

شیئر: