Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی اداکار جان ہرٹ چل بسے

لاس اینجلس... معروف برطانوی ادارکار جان ہرٹ طویل علالت کے بعد چل بسے۔ ان کی عمر77 برس تھی۔ جان ہڑ ڈ نے ہیری پوٹر، ایلیفینٹ مین، امورٹلز، ہرکولیس اور انڈیانہ جونز جیسی فلموں میں سپر ہٹ کردار ادا کئے۔ سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈین کی زندگی پر بننے والی فلم میں بھی جاندارکردار ادا کیا۔جان ہرٹ کینسر میں مبتلا تھے اور زندگی کی جنگ لڑ رہے تھے۔ علالت کے باعث فلموں سے بھی دور تھے۔ جان ہرٹ نے بافتا، آسکر اورگریمی ایوارڈ جیسے کئی بڑے اعزاز اپنے نام کئے۔ امریکی فلموں کے ڈائریکٹر میل بروکس نے کہ جان ہرٹ سینما کی جان تھے۔ ان کے جانے سے جو خلاءپیدا ہوا ہے جو مدتوں کوئی پورا نہیں کرسکے گا۔ 

شیئر: