Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رئیس کا غصہ اچھا لگا،امیتابھ

 ممبئی...بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بھی ’رئیس‘ کے فین نکلے۔فلم د یکھنے کے فوری بعدبالی ووڈ کے اینگری ینگ مین نے ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ شاہ رخ مبارک ، رئیس میںآپ کا غصہ بہت ا چھا لگا۔شاہ رخ نے بھی جوابی ٹوئٹ کیا اورکہا کہ آپ سے ہی سیکھا ہے سر ۔ امیتابھ بچن نے نہ صرف ’رئیس‘کو سراہا بلکہ ریتک روشن کی نئی فلم ’قابل‘ کی بھی خوب تعریف کی جس کے جواب میں ریتک روشن نے بھی شکریہ ادا کیا اورلکھا کہ آپ میرے لئے رول ماڈل ہیں۔

 

شیئر: