Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ میں کام نہیں کرنا چاہتی، سوناکشی

ممبئی..... بالی اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہالی وڈ میں کام نہیں کرنا چاہتی ۔ بالی ووڈ میں کام کرکے خوش ہوں۔ فی الحال ہالی وڈ جانے کی کوئی خواہش نہیں۔ ایک انٹرویو میںسوناکشی نے کہا کہ میں یہاں خوش ہوںآپ مجھے وہاں کیوں بھیجنا چاہتے ہیں۔ ہالی وڈ کے بارے میں سوچا نہیں ۔سوناکشی کی اگلی فلم نورآہی ہے جو اپریل میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم میں صحافی کا رول کررہی ہیں۔
 

شیئر: