Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراق : سائن بورڈ سے خمینی کی تصویر ہٹا دی

بغداد ۔۔۔۔۔عراقی شہریوں نے بصرہ کی شاہراہ پر نصب سائن بورڈ پر خمینی کی تصویر کوہٹادی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق اس سڑک کا نام الزہرا تھا۔ اس کا نام تبدیل کرکے خمینی اسٹریٹ رکھ دیا گیا ۔ عراقیوں نےاسے برداشت نہیں کیا۔ ایران عراق جنگ کے باعث جنوبی عراق کا کوئی گھر ایسا نہیں جس کا کوئی نہ کوئی مرد جاں بحق نہ ہوا ہو۔ عراقی اس کا ذمہ دار خمینی ہی کو سمجھتے ہیں۔

شیئر: