Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رئیس کا پاکستان میں انتظار ہے، مائرہ

ممبئی ..... پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ہر شخص کو انکی فلم ”رئیس “ کی پاکستان میں نمائش کا انتظار ہے۔ بالی وڈ کی اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ انہوں نے ہیروئن کا کردارادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ رئیس کی پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔ مائرہ نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ پاکستان میں بھی خوب بزنس کریگی۔ لوگوں کا جو ردعمل ملا ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے۔ خطرہ یہ تھا کہ لوگ فلم دیکھ کر مجھ پر نئی نہیں بلکہ شاہ رخ پر ہوٹنگ کرینگے لیکن جب میرے خاندان نے فلم دیکھی تو وہ بھی تعریف کررہے تھے۔
 

شیئر: