Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب ممالک کے62ملین شہریوں کی روزانہ آمدنی ایک ڈالر

 
کویت سٹی: ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عرب ممالک کے 62ملین شہری روزانہ ایک ڈالر پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں جبکہ 145ملین عرب شہریوں کی روزانہ آمدنی 2اور5ڈالر سے زیادہ نہیں۔کویتی اخبار القبس کے مطابق اس کے مقابلے میں ہزاروں عرب شہری ایسے بھی ہیں جو سالانہ کئی بلین ریال صرف سامسنگ موبائل خریدنے پر خرچ کردیتے ہیں۔
 

شیئر: