Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلاش ستیارتھی کا نوبل انعام چوری

نئی دہلی ..... ممتاز سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کے گھر میں ڈاکو گھس آئے ۔نوبل انعام سمیت کئی چیزیں لوٹ لیں۔یہ انعام 2014ءمیں انہیں ملا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور تحقیقا ت کررہی ہے۔2004ءمیں رابندر ناتھ ٹیگور کا نوبل انعام بھی چوری ہوا تھا۔ انہیں یہ انعام ادب میں انکی خدمات پر 1913ءمیں دیا گیا تھا۔
 

شیئر: