Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر کیساتھ فلم کرنا چاہتی ہوں، ودیا

ممبئی ..... اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ اچھا اسکرپٹ ملے تو میں عامر خان کے ساتھ کام کرنے کو تیارہوں۔ 38سالہ اداکارہ کا کہناہے کہمیں کرداروں کے بارے میں بڑی حریص واقع ہوئی ہوں۔ ہر اچھے اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔عامر کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتی ہوں لیکن اسکرپٹ اچھا ہونا چاہئے۔عامر کی فلم دنگل کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ یہ فلم دیکھی ہے اور اس میں پہلوانی کا مقابلہ انتہائی بہترین طریقے سے عکس بند کیا گیا ہے۔ یہ ناقابل فراموش فلم ہے۔
 

شیئر: