Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوپی میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی

نئی دہلی .... ہند کے آدھے سے زیادہ شہر ایسے ہیں جہاں فضائی آلودگی سب سے زیادہ ہے اور یہ تمام شہر یوپی میں ہیں۔ الہ آباد سب سے زیادہ متاثر ہے۔ دہلی کا چوتھا نمبر ہے۔ دیگر شہرو ں میں جے پور، دھنباد، رانچی اور امرتسر ہیں۔ رائے پور، کولکتہ اور اندور جیسے بڑے شہروں میں نسبتاً فضائی آلودگی کم ہے کیونکہ وہاں کی بلدیہ نے اس سلسلے میں بڑا کام کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں یوپی کے 5شہر الہ آباد، ورانسی، لکھنو، غازی آباد اور آگرہ میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی پائی جاتی ہے۔
 

شیئر: