Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاخوان کے رہنماؤں کو سزائیں

قاہرہ۔۔۔۔الاخوان کے 2رہنماؤں کو موت کی سزا اور 20کو 25برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔جن 20اخوانیوں کو 25برس قید کی سزا سنائی گئی ان میں سے6مفرور ہیں۔ ایک لڑکے کو 10سال قید کی سزا کا حکم بھی جاری کیا گیا ہے ۔ اس پر قاہرہ میں امریکی سفارتخانے کے قریب دہشتگرد حملے کی تیاریوں ، تشدد نیز قتل کے جرائم کے الزامات ثابت ہوگئے تھے۔ پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمات فوجداری کی عدالت میں پیش کردیئے تھے۔

شیئر: