Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر کا دورہ لبنان

بیروت۔۔۔۔سعودی وزیر مملکت برائے امور خلیج ثامر السبھان نے لبنانی پارلیمنٹ جانے کیلئے بیروت کے تجارتی علاقہ سفر کیلئے استعمال کیا ۔ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری ، سابق وزیر اعظم اور کئی ارکان پارلیمنٹ اور وزراء بھی ہمراہ تھے۔

شیئر: