Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی سی ایل میں سنسنی خیز مقابلے ہونگے، رمیز راجہ

دبئی ... سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اس مرتبہ پی ایس ایل میں نئی چیزیں متعارف کرا رہے ہیں ۔امید ہے یہ ایونٹ پہلے سے بھی شاندار ہو گا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران رمیز راجہ نے بتایا کہ غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے بارے میں پرجوش ہیں ۔ پی ایس ایل میں سنسنی خیز مقابلے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کو گرین کیپ دی جائے گی جبکہ ہر میچ کے بہترین بولر کو پرپل کیپ ملے گی۔
 

 

شیئر: