Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنجے والد کا کردارادا کرنا چاہتے ہیں

ممبئی .... اداکار سنجے دت ، پریش راول کی فلم میں اپنے والد سنیل دت کا کردارادا کرنا چاہتے ہیں۔ منا بھائی ایم بی بی ایس میں سنجے نے اپنے والد کے ساتھ کام کیا تھا جو سنیل دت کی آخری فلم بھی تھی۔ سنجے اپنے والد سے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں۔ ادھر سنجے کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وہ ایسا کچھ نہیں چاہتے تاہم انہوں نے سنجے دت پر بنائی جانے والی فلم کیلئے 200گھنٹے کی ریکارڈ نگ پریش راول کو دی ہے۔
 

شیئر: