Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب سربراہ کانفرنس میں شام کو مدعو نہیں کرینگے، اردن

عمان ...اردن نے واضح کیا ہے کہ مارچ کے اواخر میں ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس میں شام کودعوت نہیں دینگے۔مصر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ رابطے برقرار ہیں، کسی ثالث کی ضرورت نہیں۔ عمان میں مصری وزیر خارجہ سامع شکری نے اردن کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی مصری وزیرخارجہ نے اپنے صدر عبدالفتاح السیسی کا مکتوب شاہ اردن کو پہنچایا۔

شیئر: