Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاوا سمند رمیں بہنے لگا

ہوائی ..... ہوائی میں ساحل کے قریب آتش فشاں سے لاوا نکل کر سمندر میں بہنے لگا۔ قریب ہی سائنسدان اور سیاح کھڑے اس سارے معاملے کا جائزہ لیتے رہے۔ ہوائی والکینو آبزرویٹری کے ماہرین بھی موجود تھے۔ساحل کے ساتھ ایک بڑی چٹان ہے جس سے یہ لاوا بہہ رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس پہاڑی پر پچھلے کئی ہفتوں سے دراڑیں پڑی ہوئی تھیں تاہم حالیہ دنوں میں اس سے لاوا بہنے لگا۔ علاقے میں اس سے قبل زو ردار دھماکے ہوئے۔ جب تک یہ لاوا سمندر میں بہہ رہا ہے صورتحال کو خطرناک قرار دیا جارہا ہے۔

شیئر: