Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھئی کے پان بنارس والا پر ڈانس کرتی تھی،دویا دتہ

 ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ دویا دتہ نے کہا ہے کہ بچپن میں امیتابھ بچن کی فلم ڈان کے گانے’ کھئی کے پان بنارس والا‘ کی بہت بڑی پرستار تھی۔ دویا دتہ کی کتاب’می اینڈ ماں‘ ریلیز ہو گئی ۔ اس موقع پر امیتابھ بچن موجود تھے۔ دویا نے اپنے بچپن سے وابستہ دلچسپ بات شیئر کی جس کا تعلق ان کی ماں اور بگ بی دونوں سے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ، بچپن میںماں کی ساڑ ھیاں پھاڑدیا کرتی تھی پھر ساڑ ھی کی لنگی بنا کر گانا’ کھئی کے پان بنارس والا‘پر ڈانس کرتی تھی۔ 

شیئر: