Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی افریقہ ون ڈے رینکنگ میں سر فہرست

 جوہانسبرگ ...جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہو گئی ۔ سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں شکست دیدی ۔ سیریز بھی5-0 سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے 384 رنز بناکر سری لنگا کو مشکل ہدف دیا تھا۔جنوبی افریقہ نے لگاتار 11 میچوں میں کامیابی حاصل کی۔ یہ چوتھا موقع ہے جب کسی ٹیم نے 11 سے زیادہ مرتبہ لگاتار میچوں میں کامیابی حاصل کی ہو ۔

شیئر: