Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی میں گیس نرخ بڑھانے کا اعلان

ابوظبی۔۔۔۔ابوظبی نیشنل پٹرول کمپنی نے ماہ رواں کے دوران تمام پٹرول اسٹیشنوں پر گیس کے نرخ بڑھانے کااعلان کردیا۔ سرکاری پٹرول کمپنی اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ ہر ماہ کی 10تاریخ کو پٹرول اور گیس کا نیا نرخ نامہ جاری کیا جاتا ہے۔ اس کے تحت 11.36کلوگرام گیس 58درہم پر دستیاب ہوگا۔ اس سے قبل 53درہم میں دستیاب تھی۔

شیئر: