Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: فرینڈز ویلفیئرٹرسٹ کے نئے چیئرمین کے اعزاز میں ظہرانہ

 
کویت(محمد عرفان شفیق )کویت میں ممتاز کمیونٹی رہنماؤںمحمد آصف جمال اور عتیق الرحمٰن کی جانب سے فرینڈز ویلفیئر ٹرسٹ کے نئےچیئرمین پیر امجد حسین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔ تقریب میں عتیق عدنان، ڈاکٹر ظفر شیخ، ڈاکٹر شجاع الدین، ڈاکٹر نیازی، شیخ بشیر، ملک اشتیاق، رانا منیر احمد، حاجی منور حسین، شہزاد الرحمٰن بٹ، ملک حبیب، محمد یوسف خان، محمد جمیل و دیگر ارکان نے شرکت کی اور آخر میں مرحوم چیئرمین ملک نور محمد کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی۔

شیئر: