Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراق کے ساتھ کویتی سرحد محفوظ ہے، وزارت داخلہ

کویت سٹی: عراق کے ساتھ کویتی سرحد میں کوئی بھی قابل تشویش سرگرمی نہیں ہورہی ۔ سرحدی علاقے میں حالات قابو میں ہیں۔ یہ بات کویتی وزارت داخلہ کے سیکریٹری جنرل سلیمان الفہد نے کہی۔ انہوں نے الانبائ اخبار کو بتایا کہ شہری اور مقیم غیرملکی اطمینان رکھیں کہ سرحد بالکل محفوظ ہے جہاں کسی بھی قسم کی مشکوک سرگرمی نہیں۔ عراق کی سرحدی پٹی میں کویت کے خلاف کوئی مظاہرے نہیں ہورہے۔ وزارت داخلہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں۔ 

شیئر: