Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت :یوگنڈا سے پرندے درآمد کرنے پر پابندی

کویت سٹی: کویت نے یوگنڈا سے زندہ پرندے درآمد کرنے پر پابندی لگادی۔ زراعت اور ماہی گیری بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برڈ فلو کے شبہ کے باعث وقتی طور پر یوگنڈا سے ہر قسم کے پرندے درآمد کرنے پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ 

شیئر: