Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام خوبصورت مذہب ہے، لینڈسے لوہان

ہالی وڈ ........ ہالی وڈ اداکارہ لینڈسے لوہان نے کہا ہے کہ اسلام ایک خوبصورت مذہب ہے ۔ کچھ عرصے سے قرآن شریف کا مطالعہ کرتی رہی ہوں ۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے مذہب بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہوں اور بہت مذہبی قسم کی شخصیت ہوں۔۔ اسلام میں دلچسپی لینے کے بعد امریکہ واپسی سے خوفزدہ سی تھی۔ واضح رہے کہ لوہان پچھلے دنوں ترکی میں تھیں۔ انکا کہناتھا کہ آپ راتوں رات اپنا مذہب تبدیل کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: