Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر میں جمعہ تک موسم غیریقینی رہے گا

 
دوحہ: قطری محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں غیریقینی موسم جمعہ تک جاری رہے گا۔ ہفتہ رفتہ کے دوران بارش کا امکان ہے جبکہ تیز ہوا کےساتھ درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا خدشہ ہے۔ 
 

شیئر: