Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیل نے مصر سے سفیر واپس بلالیا

قاہرہ۔۔۔۔۔اسرائیل نے سیکیورٹی وجوہ پر مصر سے اپنا سفیر اور سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان خاموش سیاسی کشیدگی بڑھ گئی۔ اسرائیلی محکمہ خفیہ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ تل ابیب نے مصرمیں متعین سفیر سیکیورٹی اسباب کے تحت عارضی طور پر بلالیا ، سیکیورٹی اسباب کے تحت سفارتی عملے واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

شیئر: