Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قندھار دھماکے میں زخمی ہونے والے اماراتی سفیر انتقال کرگئے

ابوظبی: افغانستان میں دھماکے سے زخمی ہونے والے امارات کے سفیر جمعہ محمد الکعبی انتقال کرگئے۔ وزارت خارجہ اور ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ اماراتی سفیر کا آج بدھ کو انتقال ہوگیا ۔ وہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں دیگر اماراتی شہریوں کے ساتھ زخمی ہوئے تھے۔

شیئر: