Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرینی شہری کی سالانہ اوسط آمدنی 26ہزار ڈالر ہوجائے گی

منامہ:2018 کے دوران بحرینی شہری کی سالانہ اوسط آمدنی 26ہزار ڈالر ہوجائے گی۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال سالانہ اوسط آمدنی کی شرح میں 3فیصد اضافہ ہوگا۔ سال رواں کے دوران بحرینی شہری کی سالانہ اوسط آمدنی 25203ڈالر ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطری شہری کی سالانہ اوسط آمدنی 63386ڈالر ہے ، اماراتی شہری کی سالانہ اوسط آمدنی40ہزار ڈالر، کویتی شہری کی سالانہ اوسط آمدنی28756ڈالر جبکہ سعودی شہری کی سالانہ اوسط آمدنی 21ہزار ڈالر ہے۔

شیئر: