Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیہون دھماکے میں مرنیوالے 88ہوگئے

سیہون ..... گزشتہ روز سیہون میں ہونے والے دہشتگرد حملے کے 8زخمی جمعہ کو دم توڑ گئے اس طرح اب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 88ہوگئی ۔ دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد334ہے۔ زخمی دادو،جامشور،حیدرآباد اور کراچی کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ادھر سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علیشاہ نے کہا کہ دھماکہ پولیس کی ناکامی ہے۔

شیئر: