Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام میں 10لاکھ شہری ہلاک ہوچکے ، اردگان

ریاض۔۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ بشار الاسد کے نظام نے 10لاکھ شامی شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ترکی، خونریزی بند کرانے کیلئے کوشاں ہے۔ اردگان نے کہا کہ ٹینک ، توپ اور گیس بموں سے تقریباً10لاکھ افراد قتل کئے جاچکے ہیں۔ بشار الاسد کے نظام نے تمدن اور تاریخی مقامات تک تباہ و برباد کردیئے۔اردگان نے کہا کہ ترکی، دہشتگردی کے انسداد اورجنگبندی کیلئے کوشاں ہے۔

شیئر: