Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں اتوار کو بارش اور گردو غبار کی توقع

ابوظبی : امارات میں آج اتوار کو بارش اور گرد وغبار کے طوفان کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج بھی امارات کے مختلف شہروں میں موسم غیر یقینی رہے گا۔ درمیانے درجے کی بارش کے علاوہ مٹی کے طوفان کا خدشہ ہے جس سے حد نگاہ متاثر رہے گی۔

شیئر: