Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: مکانات کے کرایوں میں 20فیصد کمی کی توقع

 
دوحہ:قطر میں مکانات کے کرایوں میں 20فیصد کمی کی توقع ہے۔ قطری ماہرین نے کہا ہے کہ امسال مکانات کے کرایوں میں 10فیصد کمی ہوئی ہے تاہم سال رواں کے آخر تک 20کمی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کہ موجودہ حالات کے پیش نظر آئندہ 3سال تک مکانات کے کرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ 
 

شیئر: