Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسمارٹ فون کی نہ ٹوٹنے والی اسکرین تیار

برطانوی سائنسدانوں نے اسمارٹ فون کیلئے ایسا ٹچ اسکرین تیار کیا ہے جو بلندی سے گرنے کے باوجود نہیں ٹوٹتا یوں ہر سال ٹچ اسکرین کی مرمت پر لوگوں کے جو ہزاروں پونڈ خرچ ہوتے ہیں وہ بچ سکیںگے۔ اس نئی ٹیکنالوجی پر عرصے سے کام ہورہا تھا اور 2018ءتک اس قسم کے اسمارٹ فون، ٹی وی اور ٹیبلٹس تیار ہونے لگیں گے۔

شیئر: